جی ایچ ایم سی انتخابات کیلئے 21 نومبر کوکانگریس کا منشور

   

حیدرآباد:گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کے انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ کانگریس سرگرم ہوگئی ہے ۔پارٹی نے ان انتخابات میں کامیابی کے لئے منصوبوں کی تیاری کی ہے ۔پارٹی کا منشورتوقع ہے کہ اس ماہ کی 21تاریخ کو جاری کیاجائے گا