جی ایچ ایم سی کی تقسیم : کے ٹی آر

   

حیدرآباد 17 جنوری ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے کہا کہ اختیارات کو غیر مرکوز کرنے جی ایچ ایم سی کو تقسیم کرنا ضروری ہوسکتا ہے ۔