جی ایچ ایم سی کی ٹیکس رعایت اسکیم کا 6 اپریل سے آغاز

   

حیدرآباد۔ یکم اپریل ( سیاست نیوز ) جی ایچ ایم سی کی پہلے آو پہلے پاؤ کی بنیاد پر پانچ فیصد ٹیکس رعایت کی اسکیم کا 6 اپریل سے آغاز ہونے والا ہے ۔ عمارت کے مالکین اس پیشکش سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ یہ رعایت صرف سال رواں کے ٹیکس کیلئے ہوگی ۔ بقایہ جات کیلئے نہیں۔