جی پی ایل میں آندھرا حکومت کا حصہ فروخت

   

احمد آباد : ملک کی سب سے بڑی نجی بندرگاہ اور لاجسٹک کمپنی ، اڈانی پورٹ اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (اے پی ایس ای زیڈ) نے 645 کروڑ روپے میں گنگاوارم پورٹ لمیٹڈ (جی پی ایل) میں آندھرا پردیش حکومت کی 10.4 فیصد حصہ خرید لیا ہے ۔