جے این یو تشدد میں ملوث نقاب پوش خاتون ہونے کی دہلی یونیورسٹی کی مشتبہ طالبہ کی تردید

,

   

٭ نئی دہلی : دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کومل شرما کو جو جے این یو تشدد میں نقاب پوش خاتون کے طور پر شامل تھی، قومی کمیشن برائے خواتین پہنچی اور کہا کہ وہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون نہیں ہے ، اس نے شکایت کی کہ اسے پھنسایا جارہا ہے ۔ اسے حجاب اور نقاب پوش خاتون سمجھنے پراس کے رشتہ دار اور دوست فون پر اظہار ما ے وسی کر رہے ہیں۔