جے این یو تشدد کی سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ

,

   

Ferty9 Clinic

٭ بی جے پی کی حلیف جنتادل یا جے ڈی یو نے جے این یو میں اتوار کی رات پیش آئے تشدد کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے وائس چانسلر کی برطرفی اور واقعہ کی سپریم کے ایک جج کے ذریعہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے کہا کہ پویس عہدیدار اپنی ڈیوٹی انجام دینے میں ناکام رہے ۔ انہوں نے جے این یو کے تشدد کو نظریاتی طور پر شکست خوردہ عناصر کی بزدلانہ حرکت قرار دیا ۔