جے این یو پروفیسر نے حکومت کی کمیٹی چھوڑ دی

,

   

٭ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر معاشیات سی پی چندر شیکھر نے کہا کہ انہوں نے یونیورسٹی کی صورتحال کی وجہ بتاتے ہوئے حکومت کی نوتشکیل شدہ قائمہ کمیٹی برائے شماریات سے دستبردار اختیار کرلی ہے ۔ چندر شیکھر نے کہا کہ انہیں اس کمیٹی کے مشن پر بھروسہ نہیں ہے کہ وہ ملک کے اسٹاٹسٹیکل سسٹم کا بھروسہ بحال کرپائے گی ۔ پروفیسر کا اقدام جے این یو میں اتوار کے تشدد کے فوری بعد سامنے آیا ہے ۔