جے این یو کو بند کردیا جائے : گرومورتی

,

   

٭ آر ایس ایس کے نظریاتی لیڈر سوامی ناتھن گرو مورتی نے الزام عائد کیا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا قیام ہی ہندوستان کی مخالفت میں رکھا گیا ہے۔ جے این یو کا ڈی این اے مخالف ہند پایا جاتا ہے۔ لہٰذا اسے بند کردیا جائے یا اس میں تبدیلی لائی جائے۔ 1969ء میں کمیونسٹ پارٹی نے اندرا گاندھی سے کہا تھا کہ وہ چاہے کچھ بھی کریں لیکن اس یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم میں کمیونسٹوں کو خصوصی رعایت دے۔