جے ای ای اڈوانسڈ 2019ء کے نتائج

   

نئی دہلی ۔ /14 جون (سیاست ڈاٹ کام) جے ای ای (اڈوانسڈ2019 ء) کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا جس میں دو دوست علی الترتیب دوسرے اور تیسرے مقام پررہے ۔ انہوں نے نتائج کے اعلان کے بعد باہم مبارکبادی کے پیغامات کا تبادلہ کیا ۔ ان کے نام ہیمانچو گورو سنگھ اور ارتیت بوبھا ہیں جو الگ الگ تعلیمی اداروں کے طلباء ہیں ۔