جے ای ای (مین) میں تلنگانہ کے طالب علم کا شاندار مظاہرہ

   

حیدرآباد۔ 6 اکتوبر (پریس نوٹ) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے جے وینکٹ ادتیہ نے جوائنٹ انٹرنس امتحان، جے ای ای (مین) پیپر

II بی آرک میں صد فیصد نشانات حاصل کئے۔ ادتیہ نے ریاست میں بھی ٹاپ کیا۔ جے ای ای (مین) کے پہلے پیپر میں بھی اس نے صد فیصد نشانات حاصل کئے۔