٭ برطانیہ کے میکانک اور موٹر بائیک ریسر جی مارٹن نے ٹریکٹر کی نئی رفتار کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ درج کرایا ہے۔ اس نے166.79km/hr کی رفتار کا نیا ریکارڈ ابتدائی طور پر قائم کیا جس کے بعد مزید رفتاری سے ٹریکٹر چلاتے ہوئے 217.57 کیلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار درج کرائی۔ جے سی بی فاسٹریک کی عام رفتار 66km/hr ہوتی ہے۔
