جے پور: مانسون راجستھان میں دوبارہ متحرک ہوگیا ہے اور اچھی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور راجدھانی جے پور سمیت کئی مقامات پر بارش ہوئی جبکہ 16 اضلاع میں اگلے تین دنوں میں بھاری بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جئے پور میں منگل کی شام موسلادھار بارش ہوئی۔