حافظ سعید کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع

   

Ferty9 Clinic

پاکستان کے گجرانوالا میں واقع انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملوں کے اصل سازشی سرغنہ و جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع کردی ہے۔ سعید کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا اور امریکہ نے اس کے سر پر 10 ملین ڈالر کا انعام رکھا ۔ سعید کو لاہور سے گجرانوالا کو سفر کے دوران 17 جولائی کو گرفتارکیا گیا تھا۔