لاہور ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی دہشت گرد حملہ کے سرغنہ اور جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف ٹیرر فینانسنگ کیس میں سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے آج ملتوی کردی گئی ہے۔ 70 سالہ حافظ سعید کے سرپر امریکہ نے 10 ملین ڈالر کا انعام رکھا ہوا ہے۔