٭٭ پاکستان کے سیاستداں فضل الرحمن نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے ان سے کہا کہ کورونا ہمیں اُس وقت کوئی نقصان نہیں پہونچاتا جب ہم حالت نیند میں ہوتے ہیں ۔ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوا جس میں فضل الرحمن کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹرس نے ان سے کہا کہ زیادہ سے زیادہ وہ سوجائیں ۔ وہ بھی سوتا ہے جب ہم سوتے ہیں اور وہ بھی مرجاتا ہے جب ہم مرتے ہیں ۔