لکھنؤ:24 ومبر(سیاست ڈاٹ کام ) آر ٹی آئی سے موصول اعدادوشمار کے مطابق سال 2013 تا2019 کے درمیان پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر ہونے والی گولہ باری میں حالیہ سالوں میں اضافہ ہوا ہے ۔آر ٹی آئی اکٹیوسٹ ڈاکٹر نوتن ٹھاکر کی جانب سے داخل کی گئی آر ٹی آئی پر موصول جواب کے مطابق خلاف ورزی پر 70 فوجی شہید اور 180 ہندوستانی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ہندوستانی فوج کے اطلاعات کمشنر لے کرنل جگدیش پرساد کے ذریعہ دی گئی۔