حجاب کے معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری حکم کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج

,

   

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب کا معاملہ ایک برس پھر سپریم کورٹ پہنچا ہے, کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے, ہائی کورٹ نے فی الوقت طالبات کو حجاب پہننے سے منع کیا ہے,ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا حکم دیا تھا..واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کپل سبل نے یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچایا تھا مگر سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں بے تو جب تک ہائی کورٹ فیصلہ نہیں سناتا تو سپریم کورٹ اس میں مداخلت نہیں کرے گا..

YouTube video