حج کے نام پر دھوکہ ، کیس درج

   

اجین : مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں حج کرانے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے ایک ٹریولس کمپنی کے دو افراد کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع کے گھٹیا تھانہ میں عبدالمجید خان کی شکایت پر کل ایک ٹریول کمپنی کے دو افراد کے خلاف معاملہ درج کیا گیا۔