حج 2020ء کی منسوخی زیرغور

   

ریاض، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب حج 2020ء کی منسوخی پر غور کررہا ہے۔ حج منسوخ ہوا تو 1932ء میں سلطنت کے قیام کے بعد ایسا پہلی مرتبہ ہوگا۔ امکانی منسوخی کا سبب کورونا وبا ہے۔