حیدرآباد ۔4۔ اکتوبر (سیاست نیوز) حج 2025 کے عازمین حج کے انتخاب کے لئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی 7 اکتوبر کو نئی دہلی میں مقرر ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے نئی دہلی برانچ میں پیر کی صبح 11.30 بجے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کے ذریعہ ملک بھر کے عازمین حج کا انتخاب کیا جائے گا۔ 1