عن عائشة رضي الله عنها قالت: “كان أحب الشهور إلى النبي صلى الله عليه وسلم أن يصومه شعبان ثم يصله برمضان” رواه أبو داود وصححه الألباني.
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان کے روزوں کے بعد سب سے محبوب روزے شعبان کے ہیں ۔(ابو داود)
اللہ کے رسول ﷺ اس مہینے میں کثرت سے روزے رکھتے تھے اور پھر رمضان میں روزوں کا اہتمام فرماتے تھے ۔