حد بندی پر آزاد کی تشویش

   

سرینگر: کانگریس کے رہنماء غلام نبی آزاد نے بھی اسمبلی حلقوں کی حد بندی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ درج فہرست قبائل کی محفوظ سیٹوں کے حوالے سے انہیں خدشات ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ جموں کے علاوہ وادی میں ایس ٹی کے محفوظ زمرے کی سیٹوں کی تقسیم میں ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔