مکہ مکرمہ و مسجد الحرام میں تھرمل کیمروں کی تنصیب کا شیخ عبدالرحمن السدیس جائزہ لیتے ہوئے۔ امور حرمین شریفین کے سربراہ السدیس نے مسلمانوںکو خوشخبری سناتے ہوئے دلاسہ دیا کہ بہت جلد وہ حرمین شریفین میں دوبارہ عبادت کر پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی سلطنت آواز اور صحت کے اعتبار سے معیاری ماحول پیدا کرنے میں مصروف ہے اور انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو خوشخبری ملے گی۔