مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں اعلیٰ ادارہ نیکہا ہے کہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کریں۔ زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ تنفس کے مسائل پر ماسک استعمال کریں۔