حرم شریف میں رمضان کے آخری دہے کی تیاریاں

   

حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی جنرل ریسیڈنسی کی جانب سے رمضان کے آخری عشرہ میں زائرین کے استقبال کیلئے بڑے پیمانے پر تیاری کی جارہی ہیں۔ صدر عبدالرحمن السدیس کی جانب سے امور کی نگرانی کی جارہی ہے۔