حسن آباد میں 3مثبت کیس

   

حسن آباد : ایریا دواخانہ حسن آباد میں طبی معائنے کئے جارہے ہیں ۔ آج مقامی عوام کی جانب سے آر ٹی ڈی جانچ کروائی گئی ۔ 40 تا 50 معائنوں میں 3مثبت کیسیس پائے گئے ۔ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سومیا کے بموجب ریڈی کالونی میں مقیم ایک خاندان کے 3 افراد میں مثبت علامتیں پائے جانے پر گھریلو قرنطینہ کرتے ہوئے علاج کیا جارہا ہے ۔