حضرت پیر سلمان الگیلانی کی عقیدتمندوں سے ملاقات

   

حیدرآباد۔ /28 ڈسمبر، ( پریس نوٹ ) الگیلانی عالمی سوسائٹی کی اطلاع کے بموجب جگر گوشہ غوث الاعظم دستگیر ؒ سیدنا غوث الثقلین حضرت پیر سید سلمان الگیلانی معہ فرزند پیر سید نجم الدین الگیلانی کا حیدرآباد میں قیام نواب جمال الدین علی خان واقع سابق پولیس کنٹرول روم ( کلانجلی کے بازو ) میں ہے۔ 29 ڈسمبر کو 11 بجے دن حضرت عقیدتمندوں سے ملاقات کریں گے۔ خواہشمند فرزندان توحید کو حلقہ اردات میں شامل کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885581451 پر ربط کریں۔