حیدرآباد ۔ 11 جنوری (راست) جگرگوشہ غوث الثقلین پیر سید سلمان الگیلانی 12 جنوری اتوار کو اس سفر کی آخری ملاقات مریدین سے کریں گے اور اپنے عقیدتمندوں کو حلقہ مریدی میں شامل کریں گے اور دعائے خیر کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9963819835 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔