حضورآباد میں کانگریس کی انتخابی مہم سے خسرو پاشاہ کا خطاب

   

Ferty9 Clinic

حضورآباد کے کانگریس کے امیدوار پرنئے بابو کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے جناب خسرو پاشاہ بیابانی انتخابی مہم بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے ان کے حق میں ووٹ کا استعمال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حضورآباد کے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ پرنئے بابو ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں ۔ ان کے افراد خاندان سے ان کی اٹوٹ وابستگی ہے ۔ خسرو پاشاہ نے مزید کہا کہ 30 نومبر کو ہاتھ کے نشان کو ووٹ دے کر پرنئے بابو کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔