حضور آباد کے نتائج کی کوئی اہمیت نہیں: کے ٹی آر

   

حیدرآباد 2 نومبر (سیاست نیوز) وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے حضور آباد کے نتائج پر ٹوئیٹ کرکے کہا کہ ٹی آر ایس نے 20 سال میں کئی انتخابات کا سامنا کیا ہے ۔ اس انتخاب کے نتائج کی کوئی اہمیت نہیں اور نہ ہی اس سے کچھ ہوگا ۔ ٹی آر ایس کے جی سرینواس نے کافی محنت کی ہے ۔ انہوں نے مستقبل کی جدوجہد کیلئے تیار رہنے کا ٹی آر ایس کیڈر کو مشورہ دیا ۔ ضمنی انتخاب میں مہم چلانے وزراء ہریش راؤ ، کے ایشور ، جی کملاکر کی کے ٹی آر نے ستا