حلفیہ بیان سے قبل کووڈ ٹسٹ

   

٭ دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو پولیس کو ہدایت دی کہ شمال مشرقی دہلی میں فبروری کے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک کیس کے دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے سے قبل ان کا کووڈ۔19 ٹسٹ کرالیا گیا ۔ ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ سدھیر کمار نے تحقیقاتی افسر سے کہا کہ استغاثہ کے گواہوں کا کورونا ٹسٹ کرائیں تاکہ کورٹ اسٹاف اور دیگر کی سلامتی یقینی رہے ۔