حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملہ

   

یروشلم:اسرائیلی فضائیہ کی جوابی کارروائی میں غزہ پٹی میں حماس کے راکٹ بنانے والے مقام ، زیر زمین مراکز اور ایک فوجی چوکی پر حملے کئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے آج یہ اطلاع دی۔ دفاعی دستوں نے کہا تھا کہ فضائیہ نے یہ کارروائی حماس کے اسرائیل پر راکٹ کے جواب میں کی ہے۔