حمایت ساگر میں دو کمسن لڑکےغرقاب ۔ ایک کو بچالیا گیا

   

حیدرآباد : /12 اکٹوبر (سیاست نیوز) حمایت ساگر میں دو کمسن نوجوان غرقاب ہوگئے- پولیس کے مطابق ریحان اور سہیل دونوں جنا چیتنیا کالونی فوٹو شوٹ کیلئے گئے تھے کہ وہ اچانک پانی میں گر پڑے۔ اسی دوران ایک اور نوجوان کو مقامی عوام نے بچا لیا۔ پولیس نے نوجوان کی نعش کو باہر نکالا اور دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا-ب