حمزہ کی جگہ پرویز الٰہی کو مل گئی

   

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ ( کیو ) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ کو کالعدم کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کو نیا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا۔ عدالت نے حمزہ شریف اور ان کی کابینہ کو فوری اثر کے ساتھ ہٹنے کیلئے کہا ہے۔