حکام 5جیمحفوظ ہونے کی تصدیق کریں : جوہی چاؤلہ

   

ممبئی : فلمی اداکارہ جوہی چاولہ نے آج واضح کیا کہ وہ انڈیا میں 5جیسرویس کے خلاف نہیں ہے بلکہ وہ چاہتی ہیں کہ حکام اس سرویس کا جائزہ لیں اور تصدیق کریں کہ 5جی کا استعمال محفوظ ہے۔ جوہی نے دہلی ہائیکورٹ میں 5جیکے خلاف پٹیشن دائر کی تھی جسے عدالت نے 20 لاکھ روپئے ہرجانہ کے ساتھ خارج کردیا۔