حکومت شام متوفی صحافی کے ارکان خاندان کو 300 ملین ڈالرس ادا کرے

   

واشنگٹن ۔ یکم ؍ فبروری (سیاست ڈاٹ کام) واشنگٹن کے ایک جج نے حکومت شام کو ہدایت کی ہیکہ 2012ء میں صحافی میری کولوین جو سنڈے ٹائمز کیلئے عرصہ دراز سے بیرونی صحافی کی حیثیت سے خدمات انجام دیا کرتی تھیں، کی موت کے معاوضہ کے طور پر اس کے ارکان خاندان کو 302 ملین ڈالرس ادا کئے جائیں۔