پیرس ۔ 18 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) حکومت فرانس نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے صیانتی انتظامات میں جھول تھا اور یہ ناکافی تھے جس کی وجہ سے آتشزنی ، لوٹ مار ، توڑ پھوڑ اور نیراج کے واقعات پیلی جیکٹ احتجاج کے دوران پیش آئے ۔ پولیس ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حکومت کے اس بیان پر پریشان ہوگئی ہے کیونکہ اسے پریشان حال واردات کے مقامات پر گھومتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔