حکومت فوری پارلیمنٹ اجلاس طلب کریں : شرد پوار

   

Ferty9 Clinic

ممبئی ۔ این سی پی سربراہ و سابق وزیر دفاع شرد پوار نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے پیش نظر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کریں۔ کانگریس پارٹی نے ورچیول پارلیمنٹ سیشن طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔