* ممبئی : حکومت مہاراشٹرا نے پیر کے دن اعلان کیا کہ وہ امریکی کمپنی ڈپلن کے ساتھ ڈرون طیاروں کے ذریعہ خودکار ہنگامی صورتحال کی ادویہ کی سربراہی اور اہم حفظان صحت کی ریاست گیر سطح پر سربراہی کا معاہدہ کرچکی ہے۔ اس اقدام کی تائید ایس ایس آئی نے بھی کی۔ زپلین 10 مراکز تقسیم پورے مہاراشٹرا میں مرحلہ وار طریقوں سے گزشتہ کئی سال سے قائم کرچکی ہے۔
