حکومت کا مالی پیاکیج ’’بگ زیرو‘‘، ریاستوں کیلئے کچھ نہیں: ممتا

,

   

٭ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا20 لاکھ کروڑ کا خصوصی مالی پیاکیج ’’بگ زیرو‘‘ کے سوا کچھ نہیں۔ اس پیاکیج میں غیر منظم شعبہ ، عوامی مصارف اور روزگار پیدا کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ریاستوں کیلئے کچھ بھی پیش نہیں کیا ہے بلکہ امداد باہمی کے وفاقی نظام کو ختم کرنے کی کوشش کی ۔