حکومت کورونا اثر کا مداوا کرے : ڈاکٹر سنگھ

   

نئی دہلی : سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کورونا کے سبب معاشی بدحالی کا مداوا کرنے حکومت کو تین اقدامات تجویز کئے ہیں۔ ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ عوام کے معاش کا تحفظ ہو، کاروبار و تجارت کیلئے معقول سرمایہ دستیاب کرایا جائے اور اقتصادی شعبہ کی خودمختاری کو یقینی بنایا جائے۔