حیدرآبادی اسٹارٹ اپ فوربس ایشیا 100 کی واچ لسٹ میں شامل

   

حیدرآباد ۔ 11 اگست (پریس نوٹ) حیدرآباد کی اسٹارٹ اپ کمپنی جو بائیونک آرمس تیار کرتی ہے اس نے فوربس ایشیا 100 کی واچ لسٹ میں اپنا مقام بنایا ہے۔ ملک سے 22 چھوٹی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے جس میں حیدرآباد کی میکرس ہائیو بھی شامل ہے۔ فوربس نے حیدرآبادی کمپنی کو بائیو ٹکنالوجی اینڈ ہیلت کیئر کے زمرہ میں شامل کیا ہے۔ یہ کمپنی 2018 میں قائم کی گئی تھی۔