حیدرآباد اور عادل آباد میں درجہ حرارت13.2ڈگری درج

   

حیدرآباد19جنوری(یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں میںتلنگانہ اورآندھراپردیش میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ نے کہا کہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ، اے پی اور یانم میں موسم خشک رہا۔اقل ترین درجہ حرارت 13.2 ڈگری سلسیس تلنگانہ کے عادل آباد ضلع اور حیدرآباد میں کل شب درج کیاگیا۔