حیدرآباد اور وجئے واڑہ کے درمیان آر ٹی سی کی الکٹرک بس سرویس کا آغاز

   

حیدرآباد۔ 2 اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کے لئے حیدرآباد اور وجئے واڑہ کے مابین الکٹرک بس سرویس شروع کی ہے اس طرح مسافرین کم وقت میں اپنی منزل مقصود کو پہنچیں گے اور سفر آرام دہ رہے گا۔