حیدرآباد ایم ایل سی نشست کیلئے دو پرچہ نامزدگی داخل

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد: گریجویٹ زمرہ کی دو ایم ایل سی نشستوں میں ایک نشست کیلئے آج دو پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر ڈاکٹر ششانگ گوئل نے بتایا کہ ورنگل ، کھمم اور نلگنڈہ نشست کیلئے ایک بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا گیا جبکہ محبوب نگر ، رنگا ریڈی اور حیدرآباد نشست کیلئے دو پرچہ نامزدگی وصول ہوئے جن میں پی لنگم گوڑ (آزاد) اور کے دلیپ کمار (راشٹریہ لوک دل) شامل ہیں۔