حیدرآباد: ایل بی نگر کے علاقہ میں خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر ایک انجینئر نگ کے طالب علم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ہنس انڈیا رپورٹ کے مطابق ایس بی ایچ کالونی سے ایک خاتون پیدل گذررہی تھی۔ وہیں سے ایک انجینئرنگ کے طالبعلم شیوا اپنی بائیک پر جارہا تھا۔ او روہ جاتے ہوئے اس خاتون کے ا سکے مخصوص جگہ ہاتھ لگاتے گیا۔ اسی کالونی کاایک ساکن روی نے یہ تمام واقعہ کو یکھا اور اس نے پولیس سے اس کی شکایت کردی۔
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شیوا کی شناخت کرکے اس کو گرفتار کرلیا۔