حیدرآباد: رکن پارلیمنٹ سکندرآباد کشن ریڈی کو دھمکی آمیز کال موصول، پولیس میں شکایت درج

,

   

حیدرآباد: رکن پارلیمنٹ جی کشن ریڈی کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ مسٹر ریڈی کو تین دن قبل انٹرنیٹ کے ذریعہ سے یہ کال موصول ہوئی۔

کشن ریڈی نے حیدرآباد سائبر کرام پولیس سے رجوع ہوکر شکایت درج کروائی۔ کرائم پولیس نے شکایت درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔