حیدرآباد : شہر میں گزشتہ منگل سے شدید اور موسلادھار بارش کے نتیجہ میں 20 افراد کے بہہ جانے کی اطلاع ہے جبکہ 11 افراد برقی شاک سے فوت ہوئے ہیں جن کے منجملہ 4 بنجارہ ہلز ، ایس آر نگر ، عنبرپیٹ اور ملک پیٹ میں فوت ہوئے جو سیلر میں جمع پانی کو موٹر پمپ سے نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔