حیدرآباد میں بڑے اسکرین کا انتظام

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ میں ہند ۔ پاک مقابلے کا جوش و خروش دنیا بھر میں عروج پر ہے اور شہر حیدرآباد میں بھی مختلف مقامات اور ہوٹلوں میں بڑے اسکرین پر مقابلے کے مشاہدے کے ساتھ کھانے پینے کی پیشکشی کی جارہی ہے۔ موصولہ خبر کے بموجب ’’ہے‘‘ ہوٹل میں ہند۔ پاک مقابلے کے دوران نئی مرغن غذاؤں کے ڈیشیز صرف 200 روپئے میں فراہم کئے جارہے ہیں۔