حیدرآباد میں ہندوستانی مریضوں کو امریکی ڈاکٹرسسے مربوط کرنے والی سرویس

   

حیدرآباد 28 جولائی (سیاست نیوز) ٹیلی میڈیسن سروس جو ہندوستانی مریضوں کو امریکہ میں موجود ڈاکٹرس سے مربوط کرتی ہے، حیدرآباد میں شروع کی گئی ہے، مائی امریکن ڈاکٹر نام کی کمپنی امریکہ میں ہندوستانی نژاد ڈاکٹرس نے قائم کی ہے جس کے تحت امریکہ میں 50 اسپیشلسٹ اور سوپر اسپیشلسٹ ڈاکٹرس سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ ٹیلی مشاورت کی فیس 169 ڈالرس ہے۔